جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس: کیا جانچ کی کمی عالمی وبا کی اصل شدت کو چھپا رہی ہے؟


انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے اور اب وہ امریکہ اور برازیل کے بعد دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔

انڈیا کی بڑی آبادی کو دیکھتے ہوئے یہ تعجب کی بات نہیں لیکن اس کے چھوٹے پڑوسی ممالک بھی اس وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور افغانستان وائرس سے متاثر ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Another young girl lost her life in the name of honor

Kashmir added to the new political map of Pakistan